کرایہ نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دستاویز جس پر مالِک مکان، کرایہ دار سے عہد نامہ لکھواتا ہے، کرایہ دار کا اقرار نامہ۔ "محمود ریاض کے ذریعے کرایہ نامہ وغیرہ تیار کرالیا گیا۔"      ( ١٩٧٣ء، ماہم، ١١١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'کِرایَہ' کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم 'نامہ' لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "کاغذات کاروائی عدالت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دستاویز جس پر مالِک مکان، کرایہ دار سے عہد نامہ لکھواتا ہے، کرایہ دار کا اقرار نامہ۔ "محمود ریاض کے ذریعے کرایہ نامہ وغیرہ تیار کرالیا گیا۔"      ( ١٩٧٣ء، ماہم، ١١١ )

جنس: مذکر